امام علیؑ اور عفو و درگزر

بسم اللہ الرحمن الرحیم بیروت کے عیسائی ادیب جارج جرداق کی مشہور زمانہ کتاب “ندائے عدالت انسانی” سے کون واقف نہیں جو امیر المومنین امام علی ؑ کی سیرت پر مشتمل ہے یہ کتاب ایک ہزار صفحات پر مشتمل ہے اس کتاب پر مقدمہ عیسائی محقق میخائیل نعیمہ نے لکھا جو نہایت جاندار، توانا اور … امام علیؑ اور عفو و درگزر پڑھنا جاری رکھیں